Daily Mashriq


کوہاٹ:گاڑی کے خفیہ خانوں سے18کلو منشیات برآمد

کوہاٹ:گاڑی کے خفیہ خانوں سے18کلو منشیات برآمد

ویب ڈیسک:پشاور سے ڈی آئی خان جانے والی گاڑی کے خفیہ خانوں سے 18کلو چرس برآمد

تفصیلات کے مطابق کوہاٹ انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پشاورسے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی گاڑی کے خفیہ خانوں سے تلاشی کے دوران 18کلوچرس برآمد کر لی،پولیس نے کارروائی کے دوران ایک خاتون سمیت 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ خبریں