Daily Mashriq


فاٹا سے سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی حتمی فہرست

فاٹا سے سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی حتمی فہرست

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے فاٹا کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے فاٹا کی 4نشستوں پر 24امیدوار میدان میں ہیں۔

فاٹا سے سینیٹ انتخابات میں ساجد طوری،ہدایت اللہ،شمیم آفریدی،مرزا محمد آفریدی،ہلال الرحمن ،اخوانزدہ چٹان بھی میدان میں ہیں۔ واضح رہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے فاٹا کے تمام امیدوار  آزاد حیثیت سے حصہ لے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں