Daily Mashriq

اداکارہ شبنم: ’مجھے لاہور بہت یاد آتا ہے‘

اداکارہ شبنم: ’مجھے لاہور بہت یاد آتا ہے‘

شبنم پاک و ہند کی واحد اداکارہ ہیں جنھوں نے مسلسل 30 برس تک فلموں میں ہیروئن کا کردار کیا۔ اپنے 40 سالہ فلمی کریئر میں انھوں نے 200 کے قریب فلموں میں کام کیا۔ بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے وال شبنم کو رواں برس لکس سٹائل ایوارڈز میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر انھوں نے بات کرتے ہوئے فلمی دنیا کے بارے میں اپنی یادیں شیئر کیں۔

متعلقہ خبریں