چیمپئنز ٹرافی جیتنا قوم کے لئے عید کا تحفہ ہے,کرکٹر فخر زمان

چیمپئنز ٹرافی جیتنا قوم کے لئے عید کا تحفہ ہے,کرکٹر فخر زمان

 ویب ڈیسک:قومی کرکٹر   فخر زمان کا کہنا تھا کہ   چیمپئنز ٹرافی جیتنا قوم کے لئے عید کا تحفہ ہے ،اس سے بڑا تحفہ نہیں ہو سکتا۔

اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  ہ ہرمیچ فائنل سمجھ کرکھیلناہے۔ بھارت کےکھلاڑیوں نے کھیل میں اچھی اسپرٹ دکھائی ۔

چیمئپنز ٹرافی میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ٹیم کے اوپنر  فخر زمان نے اپنی کامیابی کو نیوی کوچ کے نام کیا ہے۔ کرکٹر فخر زمان نے   پاک بحریہ کی وردی میں ان کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کرنے پر آئی ایس پی آر کا شکریہ ادا کیا. فخر زمان نے مزید کہا کہ ہر میچ سے قبل والدین سے دعائیں لیتا ہوں ،میری کارکردگی میں فیملی کا بڑا ہاتھ ہے۔

متعلقہ خبریں