Daily Mashriq

چین کے صدرشی جن پنگ شمالی کوریا پہنچ گئے

چین کے صدرشی جن پنگ شمالی کوریا پہنچ گئے

چین کے صدرشی جن پنگ شمالی کوریا کے رہنماکِم جانگ اُن کے ساتھ مذاکرات کے لئے پیانگ یانگ پہنچ گئے ہیں۔

صدر شی پہلے چینی رہنما ہیں جوچودہ سال میں پہلی بارشمالی کوریا کادورہ کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں