Daily Mashriq


 پاک بھارت انڈس واٹر کمیشن کا دو روزہ اجلاس آج سےاسلام آباد میں شروع ہوگا

پاک بھارت انڈس واٹر کمیشن کا دو روزہ اجلاس آج سےاسلام آباد میں شروع ہوگا

ویب ڈیسک:سندھ طاس معاہدے پر بات چیت کیلئےدس رکنی بھارتی وفدواہگہ بارڈر کےراستےلاہور پہنچ گیا۔ پاک بھارت انڈس واٹر کمیشن کا 113واں دو روزہ اجلاس آج سےاسلام آباد میں شروع ہوگا ۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں بھارت کی جانب سے پکال دل ،لوئرکلنائی اور مایار  ہائیڈرو پن بجلی منصوبوں کے متنازع ڈیزائن پر بات چیت ہو گی ۔

پاک بھارت انڈس واٹرکمشنرزکےمذاکرات میں پاکستانی وفد کی نمائندگی مرزا آصف بیگ جبکہ بھارتی وفد کی نمائندگی پی کے سکسینا کریں گے۔

in  progress

متعلقہ خبریں