بھارتی ریاست اتر پردیش میں شہر کانپور میں ٹرین حادثہ 50 افرادہلاک، 100 زخمی،

بھارتی ریاست اتر پردیش میں شہر کانپور میں ٹرین حادثہ 50 افرادہلاک، 100 زخمی،

ڈیسک: بھارتی ریاست اتر پردیش میں شہر کانپور میں ٹرین حادثہ پیش آیا ہے۔حادثے کےنتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے ، جبکہ100 سے زائد افراد زخمی بھی ہیں۔

بھارتی میڈیا ذرائع کر مطابق کانپور میں پوخارایم کے نزدیک یہ حادثہ پیش آیا، جب پٹنہ اندور ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تھیں۔

ذارئع کے مطابق حادثہ مقامی وقت کے مطابق رات 3 بجے پیش آیا تھااور جس جگہ یہ حادثہ پیش آیا  

یہ جگہ کانپور سے 100 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ریسکیو اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ہیں اور امدادی کارروائیوںکا آغاز کردیا گیا ہے،جس کے تحت زخمیوں فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جارہاہے۔

متعلقہ خبریں