Daily Mashriq

قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی وطن واپسی، پی سی بی

قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی وطن واپسی، پی سی بی

ڈیسک:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کپتان مصباح الحق اپنے سسر کے انتقال کی وجہ سے پاکستان واپس آرہے ہیں لہٰذا وہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

بیان کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ مصباح الحق کی غیر موجودگی میں پاکستان ٹیم کی قیادت اظہر علی کو سونپ دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں