Daily Mashriq

بھارت کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارت کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فوج کا بھرپور جواب

ڈِیسک: بھارت باز نہ آیا اور ایک بار پھر لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی ۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر وادی نیلم کے کیل سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی تاہم فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آ سکی ہے۔ پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا ۔

متعلقہ خبریں