Daily Mashriq

نوازشریف کا پارٹی عہدیداروں کو لانگ مارچ کا پیغام،،،

نوازشریف کا پارٹی عہدیداروں کو لانگ مارچ کا پیغام،،،

ویب ڈیسک:نوازشریف نے ایبٹ آباد جلسے میں ن لیگ کے عہدیداروں اور کو لانگ مارچ کا پیغام دے دیا۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیراعظم نوازشریف نے ملک گیر لانگ مارچ کا عندیہ دیدیا ہے۔ آنے والے دنوں میں نوازشریف عوامی رابطہ مہم کیساتھ ساتھ لانگ مارچ شروع کرسکتے ہیں، اس سلسلہ میں مرکزی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلا کر مشاورت کی جائے گی، نوازشریف نے لانگ مارچ کی تیاری کیلئے ایبٹ آباد جلسہ میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کو پیغام دیدیا۔

متعلقہ خبریں