Daily Mashriq

پختونخوا میں آپ ’آن لائن‘ ٹوائلٹ ڈھونڈ سکتے ہیں

پختونخوا میں آپ ’آن لائن‘ ٹوائلٹ ڈھونڈ سکتے ہیں

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں 200 سرکاری بیت الخلاء اور سات سو پٹرول پمپس کے واش روم آن لائن پیش کردیے۔ موبائل ایپلی کیشن سے اب بیت الخلاء کی تلاش کوئی مشکل نہیں ہوگی۔ نئی ایپلی کیشن میں مردوں، خواتین اور معذورافراد کے لیے مخصوص واش رومز کی تفصیلات بھی دستیاب ہوں گی۔ 

متعلقہ خبریں