Daily Mashriq

لنڈی کوتل:محرم الحرام میں پاک افغان طور خم سرحد بند نہیں کی جائے گی،انتظامیہ

لنڈی کوتل:محرم الحرام میں پاک افغان طور خم سرحد بند نہیں کی جائے گی،انتظامیہ

ویب ڈیسک:انتظامیہ نے محرم الحرام میں پاک افغان طور خم بارڈر کھلا رکھنے  کا فیصلہ کر لیا۔

انتظامیہ ذرائع کے مطابق محرم الحرام میں طورخم سرحد حسب معمول کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،تاہم محرم الحرام میں طورخم سرحد پر سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ہے ، بارڈر کراس کرنے والوں کی سخت چیکنگ کی جارہی ہےاور طورخم بارڈر پر سیکورٹی ہائی الرٹ رکھا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں