Daily Mashriq

ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہنے کاامکان

ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہنے کاامکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک جبکہ پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں گرم رہنے کاامکان ہے۔تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔آج (اتوار) صبح بعض بڑے شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔اسلام آباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور بائیسکراچی پچیسپشاور بیسگلگت اورمری بارہکوئٹہ گیارہاورمظفرآباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ

متعلقہ خبریں