Daily Mashriq

منگل سے جمعرات تک خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا انتباہ جاری

منگل سے جمعرات تک خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا انتباہ جاری

خیبرپختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے منگل سے جمعرات تک صوبے کے بہت سے حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا انتباہ جاری کیا ہے۔اداے نے تمام ڈپٹی کمشنروں کو ایک خط بھیجا ہے جس میں انہیں اپنے متعلقہ اضلاع میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اسی طرح سیاحوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس دوران صوبے کے بالائی حصوں میں جانے سے اجتناب کریں۔

متعلقہ خبریں