Daily Mashriq


وزیراعظم کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

وزیراعظم کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد

پاکستان بھر میں مسیحی برادری ملک میں امن اور خوشحالی کی خصوصی دعائوں کے ساتھ آج (اتوار) ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے۔

گرجاگھروں میں ایسٹر کی عبادات اور خصوصی دعائوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اس موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے۔

متعلقہ خبریں