Daily Mashriq


شب برات روایتی مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی

شب برات روایتی مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی

رحمتوں اور برکتوں کی رات شب برات گزشتہ رات روایتی مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی ۔

اہل ایمان نے یہ رات مساجد اور گھروں میں خصوصی عبادات کرتے ہوئے گزاری ۔علمائے کرام نے اس موقع پر اپنے خطبات میں شب برات کی فضیلت پرروشنی ڈالی۔

متعلقہ خبریں