Daily Mashriq


عائشہ عمر نے دوبارہ ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی ٹھان لی

عائشہ عمر نے دوبارہ ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی ٹھان لی

 اداکارہ عائشہ عمر کچھ عرصہ ٹی وی سے دور رہنے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی ٹھان لی۔

عائشہ عمر نے کافی عرصے سے ٹی وی پر کام نہیں کیا بلکہ وہ فلموں اور فیشن انڈسٹری کے پراجیکٹس میں مصروف تھیں لیکن اب انھوں نے پرستاروں کو خوشخبری سنائی ہے کہ نہ صرف وہ ٹی وی پر واپس آرہی ہیں بلکہ وہ جلد ہی محمود اسلم ، نبیل ظفراور حنا دلپزیرسمیت دیگر  کے ساتھ کام کرتی دکھائی دیں گی۔

متعلقہ خبریں