Daily Mashriq


سری لنکا میں گرجا گھر و ں او ر ہوٹلوں میں دھماکوں سے 138 افراد ہلاک

سری لنکا میں گرجا گھر و ں او ر ہوٹلوں میں دھماکوں سے 138 افراد ہلاک

  سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں آج گرجا گھر و ں او ر ہوٹلوں میں دھماکوں سے کم از کم ایک سواڑتیس  افراد ہلاک اور چار سو سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

 کم از کم چھ دھماکوں کی اطلاعات ملی  ہیں جو Kochchikade، Katuwapitiya اور Batticaloa  کے تین گرجا گھروں میں ہوئے۔

متعلقہ خبریں