Daily Mashriq

وزیراعظم نے کوئٹہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نے کوئٹہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں نیا   پاکستان ہاؤسنگ اسکیم   کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں نیا   پاکستان ہاؤسنگ اسکیم   کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔

اس سے قبل  وزیراعظم عمران خان مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ان کا استقبال کیا جب کہ وزیراعظم نے ہزارہ برادری کے وفد سے بھی ملاقات کی اور شہدا کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں