Daily Mashriq


سعودی عرب،خلیجی ریاستوں اور یورپی ممالک میں عید الضحیٰ

سعودی عرب،خلیجی ریاستوں اور یورپی ممالک میں عید الضحیٰ

ویب ڈیسک: سعودی عرب میں عید الضحیٰ منائی جارہی ہے، خلیجی ممالک ، متعددایشائی سمیت مغربی ممالک میں عیدالاضحٰی  منائی جا رہی ہے۔امریکا میں زیادہ تر کل عید منائیں گے۔ عید کےسب سے بڑے اجتماعات  مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور مسجد الحرام میں ہوئےجہاں پر دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان نماز عید کی ادائیگی کیلئے جمع ہوئے

پاکستان میں عیدالاضحی کہل منائی جائے گی۔ عید قرباں کیلئے جانوروں کی خریداری شوز وشور سے جاری ہے ۔

متعلقہ خبریں