Daily Mashriq


نوازشریف اور مریم نواز کانام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا

نوازشریف اور مریم نواز کانام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا

ویب ڈیسک:سابق وزیراعظم نوازشریف اورمریم نوازکا نام ای سی ایل میں ڈال   دیا گیا۔

وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق نوازشریف اور مریم نواز کانام ای سی ایل میں نیب کی درخواست پرڈالا گیاہے۔کابینہ اجلاس میں فیصلے کے بعد دونوں کا نام ای سی ایل میں ڈال شامل کیے گئے،اس سے قبل نگران حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف اس کی بیٹی مریم نواز کا نام ای سی ایل میں دالنے سے گریز کیاتھا۔

متعلقہ خبریں