Daily Mashriq


میکسیکومیں آتشبازی کےسامان کی مارکیٹ میں دھماکے،29افرادہلاک

میکسیکومیں آتشبازی کےسامان کی مارکیٹ میں دھماکے،29افرادہلاک

ڈیسک:میکسیکو کے دارالحکومت میں آتشبازی کے سامان کی مارکیٹ میں ہونے والے متعدد دھماکوں کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

مقامی حکام کے مطابق دھماکے میکسیکو شہر سے شمال میں 32 کلومیٹر پر قائم علاقے ٹولٹ پک میں آتشبازی کی مارکیٹ میں ہوئے۔

دھماکوں کے بعد ہر جانب آگ اور دھویں کے بادل پھیل گئے۔

واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد میں کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔

جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ خبریں