Daily Mashriq


وزیر داخلہ چودھری نثار کاہیڈکوارٹر فرنٹیئر کور پشاور کا دورہ،

وزیر داخلہ چودھری نثار کاہیڈکوارٹر فرنٹیئر کور پشاور کا دورہ،

ڈیسک: وزیر داخلہ چودھری نثار نے پشاورمیں ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور قلعہ بالاحصار کا دورہ کیا۔

اس موقعے پر انہوں نے شہدائے فرنٹیئر کور کی یادگار پرحاضری دی اور پھول چڑھائے۔

وزیرداخلہ چودھری نثارکے پشاورمیں ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کورپہنچنے پرایف سی کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔

اس موقع پر انسپکٹر جنرل ایف سی میجر جنرل شاہین مظہرمحمود نے چودھری نثار کو فرنٹیئر کور کی کارکردگی کےبارے میں بریفنگ دی۔

متعلقہ خبریں