پی ایس ایل تھری، پلے آف کا تیسرا میچ تاخیر کا شکار

پی ایس ایل تھری، پلے آف کا تیسرا میچ تاخیر کا شکار

ویب ڈیسک:پی ایس ایل تھری، پلے آف مرحلے کا تیسرا میچ بارش کے باعث  تاخیر کا شکار۔

 گزشتہ روز کی طرح آج بھی لاہور میں موسم خوش گوار ہے اور بارش نے شہر کو جل تھل کردیا ہے،تاہم قذافی سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ بارش کی وجہ سے پریشان دکھائی دے رہے ہیں اور میچ سے لطف اندوز ہونے کے لیے بارش رکنے کی دعا کررہے ہیں۔

بارش کے باعث قذافی اسٹیڈیم میں پچ کو کور سے ڈھانپا گیا ہے اور اسٹیڈیم انتظامیہ بارش رکنے پر گراؤنڈ خشک کرنے کا کام کرے گی۔

متعلقہ خبریں