Daily Mashriq


پی ایس ایل تھری، کراچی کنگز کاٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل تھری، کراچی کنگز کاٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک:پی ایس ایل تھری پلے آف مرحلے کا تیسرامیچ تاخیر کے بعد شروع،کراچی کنگز کی ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت۔

قذافی سٹیڈیم لاہور میں کراچی کنگز اور پشاورزلمی کے درمیان پی ایس ایل تھری کے پلے آف مرحلے کا آخری میچ کھیلا جا رہا ہے ، بارش کےباخیر کی وجہ سے میچ کا دورانیہ 16،16اوور رکھا گیا ہے۔کراچی کنگز کی جانب سے عماد وسیم کی انجری کے باعث محمدعامر کپتانی کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے ٹاس جیت کر پشاورزلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

پشاور زلمی کی طرف شاندار بیٹنگ کی جاری 

متعلقہ خبریں