Daily Mashriq


راوانوار کی گرفتاری سے اصل مجرمان کی کا سراغ مل جائے گا،خورشید شاہ

راوانوار کی گرفتاری سے اصل مجرمان کی کا سراغ مل جائے گا،خورشید شاہ

ویب ڈیسک:راؤ انوار ضمانت کے لیے گئے تھے، سپریم کورٹ ڈائریکٹ سزا نہیں دے سکتی، ان کی گرفتاری سے اصل ملزمان کا سراغ مل جائے گا۔خورشید شاہ

میڈیا سے بات چیت کے دوران اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ نہیں دے گی۔ پرویز مشرف کی واپسی سے متعلق ان کا کہنا تھا مشرف جب پاکستان آئیں گے تو اس وقت بات کریں گے۔نقیب قتل کیس کے مرکزی ملزم راو انوار کی گرفتاری سے متعلق اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ راؤ انوار ضمانت کے لیے گئے تھے، سپریم کورٹ ڈائریکٹ سزا نہیں دے سکتی، ان کی گرفتاری سے اصل ملزمان کا سراغ مل جائے گا۔

متعلقہ خبریں