Daily Mashriq

ملائیشیا کے وزیراعظم آج پاکستان پہنچ رہےہیں

ملائیشیا کے وزیراعظم آج پاکستان پہنچ رہےہیں

ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد آج سے23مارچ تک پاکستان کا دورہ کرر ہے ہیں۔ وزیراعظم مہاتیر محمد یومِ پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے ۔

متعلقہ خبریں