Daily Mashriq

کرائسٹ چرچ حملےسےمتاثرہ النورمسجد کی مرمت اورصفائی کاکام جاری

کرائسٹ چرچ حملےسےمتاثرہ النورمسجد کی مرمت اورصفائی کاکام جاری

نیوزی لینڈمیں کرائسٹ چرچ حملے سے متاثرہ النور مسجد میں آئندہ جمعے سے پہلے اس کی مرمت اورصفائی کاکام جاری ہے۔ایک بیان میں پولیس کے حکام نے کہاہے کہ مسلح پولیس نیوزی لینڈ میں مساجد کی حفاظت کررہی ہے اور کل جمعے کی نماز میں شرکت کرنے والے افراد کوتحفظ فراہم کرنے کے لئے موجودرہے گی۔دہشت گردحملے میں متاثرہ افراد کی تدفین جاری ہے اورکل تک جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں