Daily Mashriq


 کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7کانکن جاں بحق،،،

کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7کانکن جاں بحق،،،

ویب ڈیسک:کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7افراد جاں بحق۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع اپر دیر سے تھا۔

کان کن مزدوری کی غرض سے کوئٹہ آئے تھے اور کافی عرصے سے کوئلے کی کان میں مزدوری کر رہے تھے۔

متعلقہ خبریں