بی آر ٹی کا منصوبہ جے یو آئی کی طرف سے پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

بی آر ٹی کا منصوبہ جے یو آئی کی طرف سے پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک :جے یو آئی نے بی آر ٹی منصوبہ پشاور ہائی کورٹ میں چلنج کر دیا۔

جے یو آءی کے وکیل کا کہنا ہے کہ منصوبے کی پی سی 2ابھی تک نہیں بنائی گئی۔ جے یو آئی کے رہنما امان اللہ حقانی کا کہنا ہے کہ کنسٹرکشن کمپنی کے ساتھ منصوبے کی تعمیر کیلئے دستخط بھی نہیں کیے گئے،اور نہ ہی منصوبے کی ڈرافٹنگ کی گئی ہے۔ امان اللہ حقانی کا کہنا ہے  کہ منصوبے پر 50ارب سے 70 ارب تک لاگت آئے گی۔

متعلقہ خبریں