Daily Mashriq

کبھی مہمانوں کی خاطرداری خشک میوئوں سے کی جاتی تھی

کبھی مہمانوں کی خاطرداری خشک میوئوں سے کی جاتی تھی

سوات(بیورورپورٹ) خیبر پختون خواہ کے مختلف علاقوں میں جب کسی کے گھر مہمان جاتے تھے، تو چائے، کھانے سے پہلے میزبان مہمانوں کے سامنے خشک میوؤں کا ٹرے رکھتے تھے۔ عام لوگوں کا کہنا ہے کہ اب ایک عرصہ سے جب کوئی کسی کے ہاں مہمان ہو، تو مہنگائی کی وجہ سے خشک میوے رکھنے کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔ ایک شہری غفار خان نے مشرق کو بتایا کہ عرصہ ہوگیا کہ وہ کسی کے گھر گیا ہو اور اس کے سامنے خاطر تواضع کی غرض سے خشک میوے کا ٹرے کسی نے رکھا ہوں۔

متعلقہ خبریں