Daily Mashriq

وزیراعظم کا دورہ کراچی

وزیراعظم کا دورہ کراچی

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرکراچی روانہ۔ پی ٹی آئی کے صوبائی ممبران اسمبلی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے وفود سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم حب میں 1320 MW چائنہ حب پاور جنریشن پاور پلانٹ کا افتتاح بھی کریں گے۔

متعلقہ خبریں