Daily Mashriq

ڈینگی نے مردان میں بھی پنجے گاڑھنے شروع کر دئے،،،

ڈینگی نے مردان میں بھی پنجے گاڑھنے شروع کر دئے،،،

ویب ڈیسک: مردان میڈیکل کمپلیکس میں ڈینگی سے متاثر 4 مریض داخل۔

تفصیلات کے مطابق مردان میڈیکل کمپلیکس میں چاروں مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔

ڈینگی وائرس سے متاثرہ چاروں مریضوں کو میڈیکل وارڈ میں داخل کر دیا گیا ہے

متعلقہ خبریں