الیکشن ایکٹ 2017پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کا جشن مناے کا اعلان

الیکشن ایکٹ 2017پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کا جشن مناے کا اعلان

ویب ڈیسک:پی ٹی آئی نےالیکشن ایکٹ 2017 سے متعلق سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلےپر خوشیاں منانے کا اعلان کیا ہے۔

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے عدالتی فیصلے پر کارکنوں کو جشن منانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کارکنان عدالت عظمیٰ کے تاریخی فیصلے پر اللہ کا شکر ادا کریں اور فیصلے کی خوشی میں عوام کو مٹھائیاں کھلائیں۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ سے متعلق تاریخی فیصلہ کیا جس پر قوم چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور بنچ کے اراکین کو سلام پیش کرتی ہے۔

 

متعلقہ خبریں