Daily Mashriq


انتظار کی گھڑیاں ختم پی ایس ایل 3کا میلہ آج لگنے والا ہے

انتظار کی گھڑیاں ختم پی ایس ایل 3کا میلہ آج لگنے والا ہے

ویب ڈیسک:دبئی انٹرنیشنل کرکٹ گراونڈ میں پی ایس ایل تھری کا میلہ آج سے شروع ہونے والا ہے۔

پی ایس ایل تھری ایونٹ کا آغاز دبئی کرکت گراونڈ میں پاکستان ثقافت  سےبھر پور رنگا رنگ تقریب سے ہوگا۔

ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات دس بجے پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیم کے درمیان ہوگا۔

یادرہے ڈیرن سیمی کی قیادت میں پشاورزلمی کی ٹیم ایونٹ می٘ں اپنے ٹائٹل کا دفاع کر رہی ہے جبکہ شعیب ملک کی قیادت میں ملتان سلطانز کی ٹیم پہلی بار پی ایس ایل ایونٹ کا حصہ بننے جارہی ہے

متعلقہ خبریں