پشاور:فردوس چوک کے قریب افغان مارکیٹ کے تاجران کا احتجاجی مظاہرہ۔

پشاور:فردوس چوک کے قریب افغان مارکیٹ کے تاجران کا احتجاجی مظاہرہ۔

ویب ڈیسک:فردوس چوک پشاور کے قریب افغان مارکیٹ کے تاجران کا ضلعی انتظامیہ کے ممکنہ اقدامات کیخلاف احتجاجی مظاہرہ۔

تفصیلات کے مطابق افغان مارکیٹ کے تاجران کا کہنا تھا کہ ضلعی حکومت افغان مارکیٹ کو گرانا چاہتی جس سے مارکیٹ میں موجود تاجران کے علاوہ دیگر سینکڑوں خاندانوں کا روزگار وابستہ ہے۔ 

یادرہے افغان حکومت کی ملکیت یہ مارکیٹ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مقامی شخص کی ملکیت میں آگئی ۔مظاہرے میں شریک تاجران کا کہنا تھا کہ مارکیٹ کا مالک جو بھی ہو ان سے انکا روزگار نہ چھینا جائے پہلے افغان حکومت کو کرایہ دیتے تھے اب مقامی شخص کو کرایہ دیں گے ۔

متعلقہ خبریں