Daily Mashriq


عدم تعاون کی صورت میں راو انوار کو گرفتارکر لیا جائے گا،ایس ایس پی انویسٹی گیشن

عدم تعاون کی صورت میں راو انوار کو گرفتارکر لیا جائے گا،ایس ایس پی انویسٹی گیشن

کراچی:نقیب اللہ کیس کے تفتیشی آفیسر ایس ایس پی انویسٹی گیشن عابد قائم خانی کا کہنا ہے کہ راؤ انوار اور دیگر نے تعاون نہ کیا تو انہیں گرفتار کیا جائے گا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی انویسٹی گیشن عابد قائم خانی نے کہا کیس میں ملوث افراد کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائے گی جس میں بڑی سزا بھی دی جاسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں