Daily Mashriq

یورپی یونین کی قبرص کے قریب سمندر میں ڈرلنگ جاری رکھنے کی صورت میں ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

یورپی یونین کی قبرص کے قریب سمندر میں ڈرلنگ جاری رکھنے کی صورت میں ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

یورپی یونین نے مشرقی بحیرہ روم میںقبرص کے قریب سمندرمیں ڈرلنگ جاری رکھنے کی صورت میں ترکی پرپابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔

یہ انتباہ برسلزمیں یوررپی یونین کے سربراہ اجلاس میں دیاگیاجب یورپی یونین کمیشن کے صدر Jean-Claude Juncker نے ترکی کے اقدامات کوقطعی ناقابل قبول قراردیا۔

یورپی رہنمائوں نے ترکی پرصبروتحمل کامظاہرہ کرنے، قبرص کے مسلمہ حقوق کااحترام اورایسے کسی بھی اقدام سے گریزکرنے پرزوردیا۔

متعلقہ خبریں