آرمی چیف کا قوم کے نام پیغام

آرمی چیف کا قوم کے نام پیغام

ویب ڈِیسک:پاکستان کو فسادیوں سے پاک کر کے رہیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا 23 مارچ کے حوالے سے قوم کے نام خصوصی پیغام ،

پیغام میں آرمی چیف نے کہا ہے کہ 23مارچ 1940کو پاکستان بنانے کا عہد کیااور کامیاب ہوئے،تو پھر  آئیےعہد کریں کہ ہم پاکستان کوفسادیوں سےپاک کرینگےکیونکہ یہ ہےہم سب کاپاکستان۔

متعلقہ خبریں