پاک افغان سرحد ،بندشیں ختم ، تجارتی سرگرمیاں بحال

پاک افغان سرحد ،بندشیں ختم ، تجارتی سرگرمیاں بحال

ویب ڈیسک:ایک مہینے سے زائد عرصہ بندش کے بعد   پاک افغان سرحد کھولنے سے تجاتی سرگرمیاں بحال ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پاک افغان  کھول گیا تو منڈیوں میں پھلوں کاکاروبار بحال ہوگیاسرحد کی بندش سے متاثرہ  تاجروں نے مختلف اقسام کے پھلوں کی ترسیل بھی شروع کردی ہے۔پاک افغان بارڈر  بندش کے باعث تاجران کافی متاثر ہوئے اور سارا کاروبار ٹھپ ہو کے رہ گیا تھا ۔سرحد کی بندش سے پھلوں کی قیمتوں میں پچاس فیصد اضافہ ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں