Daily Mashriq


فاٹا انضمام :وفاقی کابینہ نے آئینی ترمیم کی منظوری دیدی

فاٹا انضمام :وفاقی کابینہ نے آئینی ترمیم کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک:وفاقی کابینہ نے فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کیلئے آئینی ترمیم کا مسودہ پارلیمنٹ پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت وفاقی کابینہ ے اجلاس میں کابینہ نے ڈیجیٹل پاکستان پالیسی کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے توانائی کمیٹی اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق کی۔

وفاقی کابینہ نے فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کیلئے آئینی ترمیم کا مسودہ پارلیمنٹ پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

متعلقہ خبریں