Daily Mashriq


پی ایس ایل فور میں ریجنل کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا،نجم سیٹھی

پی ایس ایل فور میں ریجنل کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا،نجم سیٹھی

ویب ڈیسک:پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنا فرنچائز کا کام ہے۔

نجم سیٹھی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پی ایس ایل4میں ریجنل کھلاڑیوں کو ترجیح دی جائے گی تاہم ٹیم میں کھلاڑیوں کو شامل کرنا فرنچائز کا حق ہے۔

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ مزید فرنچائز بنانے کی کوشش کر رہے ہیں امید ہے کہ فرنچائز ہمیں سپورٹ کریں گی،

پی سی بی چیئرمین نے امید کا اظہار کیا کہ پی ایس ایل کے فائنل سے قبل کراچی اسٹیڈیم کی تزئین وآرائش مکمل کر لی جائے گی۔

متعلقہ خبریں