Daily Mashriq

وزیراعظم آج زچہ بچہ اسپتال کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم آج زچہ بچہ اسپتال کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان آج جمعہ کو میانوالی کا دورہ کریں گے، جہاں وہ 2 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

 میانوالی آمد پر وزیراعظم عمران خان میانوالی یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، جب کہ 200بستروں پر مشتمل زچہ بچہ اسپتال کا سنگ بنیاد بھی آج رکھا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان نمل یونیورسٹی کا بھی دورہ کریں گے۔

 مقامی قیادت نے دورہ میانوالی کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ شہر بھر میں جگہ جگہ وزیراعظم عمران خان کیلئے خیر مقدمی بینرز بھی لگائے گئے ہیں۔ وزیراعظم ایک روزہ دورے کے دوران تاجر برادری اور حلقہ کی عوام سے بھی ملاقات کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے 19 جولائی کو میانوالی کا دورہ کیا تھا، جہں نمل انسٹی ٹیوٹ 

متعلقہ خبریں