Daily Mashriq

پشاور:وزیراعلیٰ محمود خان کی صحت سے متعلق پھیلائی گئی خبریں بے بنیاد

پشاور:وزیراعلیٰ محمود خان کی صحت سے متعلق پھیلائی گئی خبریں بے بنیاد

ویب ڈیسک:اپنے دفتر میں معمول کے مطابق سرگرمیوں میں مصروف ہوں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان۔

محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ محمود خان کی صحت سے متعلق پھیلائی جانے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کی جانب سے کہا کہ مکمل طور پر صحت یاب ہوں اور اپنے دفتر میں معمول کے مطابق سرگرمیوں میں مصروف ہوں ۔

ان کا کہنا تھا کہ میری صحت سے متعلق پھیلائی گئی خبریں بے بنیاد ہیں، تاہم سوات میں پروگرام کے اختتام پر موجود رش کے باعث سیکیورٹ اہلکاروں نے گاڑی تک پہنچایا۔

متعلقہ خبریں