Daily Mashriq

وزیر خارجہ کا نیویارک میں العربیہ نیوز چینل کے معروف اینکر پرسن طلال الحج کو انٹرویو

وزیر خارجہ کا نیویارک میں العربیہ نیوز چینل کے معروف اینکر پرسن طلال الحج کو انٹرویو

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں العربیہ نیوز چینل کے معروف اینکر پرسن طلال الحج کو انٹرویو دیا۔

وزیر خارجہ نے اپنے انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ اور اس کے اغراض و مقاصد کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی یہ انٹرویو بروز منگل نشر کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں