Daily Mashriq


وفاقی کابینہ کاملک کی مجموعی سیاسی،معاشی صورتحال پرغور

وفاقی کابینہ کاملک کی مجموعی سیاسی،معاشی صورتحال پرغور

وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج اسلام آباد میں جاری ہے۔

اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اورمعاشی صورتحال پرغورکیاجارہاہے۔

متعلقہ خبریں