Daily Mashriq

وقار یونس نے بولنگ کوچ کی پوسٹ کے لیے درخواست جمع کرا دی

وقار یونس نے بولنگ کوچ کی پوسٹ کے لیے درخواست جمع کرا دی

لاہور: سابق کپتان وقار یونس نے بولنگ کوچ کی پوسٹ کیلیے درخواست جمع کرا دی۔

دو بار ٹیم کے ساتھ ذمہ داریاں نبھانے والے وقاریونس نے اس مرتبہ ہیڈکوچ بننے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ سابق سربراہ نجم سیٹھی کے دور میں انھوں نے استعفیٰ دیا تھا جس کے بعد مکی آرتھر نے قومی ٹیم کی کمان سنبھالی تھی جب کہ انہوں نے پی سی بی سے روانگی کے وقت اپنے 2ماہ کے واجبات بھی لینے سے انکار کردیا تھا۔

متعلقہ خبریں