Daily Mashriq


ڈونلڈ ٹرمپ ایٹمی ہتھیاروں کی صلاحیت بڑھانے کے خواہش مند،

ڈونلڈ ٹرمپ ایٹمی ہتھیاروں کی صلاحیت بڑھانے کے خواہش مند،

ڈیسک:امریکہ کے نامزد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں ایٹمی ہتھیاروں کی صلاحیت بڑھانے کے خواہش ظاہر کردی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ کو اپنی جوہری صلاحیت میں اضافہ کرنا چاہیے۔

نامزد امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہنا ہے کہ امریکہ کو اپنی جوہری صلاحیت کو اس وقت تک بڑھانا چاہیے، جب تک دنیا جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ہوش نہیں سنبھالتی۔

متعلقہ خبریں