سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت

ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناماکیس کی سماعت جاری ہے،جماعت اسلامی کے وکیل آج بھی اپنے دلائل کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

پاناماپیپرز کیس کی سماعت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا پانچ رکنی لارجربینچ  کر رہا ہے ۔

پاناماکیس سے متعلق سپریم کورٹ میں آج بھی جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف اپنے دلائل کا سلسلہ جاری رکھیں گے.

،جس کےبعد وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کےبچوں کے وکلا اپنے دلائل دیں گے۔

متعلقہ خبریں