Daily Mashriq


بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرین حادثہ، 36 افراد ہلاک

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرین حادثہ، 36 افراد ہلاک

ڈیسک:  بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم36 افراد ہلاک اور درجنوں  زخمی ہوگئے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق   حادثہ وزیاناگرم ضلعے میں کونیرو اسٹیشن کے قریب اس وقت پیش آیا   جب ہیرا کھنڈ ایکسپریس ٹرین جگدل پور سے بھوبنیشور جارہی تھی اور حادثے کا شکار ہو گئی  جس کے نتیجے میں 36افراد ہلاک اور درجنو ں زخمی ہوگئے۔ 

متعلقہ خبریں